Posts

Showing posts from 2020

ٹرمپ کی اہم مشیر بھی کورونا میں مبتلا۔۔۔۔

Image
ٹرمپ کی اہم مشیر بھی کورونا میں مبتلا۔۔۔۔ واشنگٹن(ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے  ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ۔ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کی اہلیہ میلانیا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور وہ دونوں جلد ہی صحتیاب ہوں گے ۔

..پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی.....

Image
........پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی، یہ ذمے داری کالعدم بلوچلبریشن آرمی کی طرف سے مبینہ طورپرقبول کی گئی. بتایاگیا ہے کہ حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے بی ایل اے نے کہا کہ ان کے خود کش .مباروں پر مبنی مجید بریگیڈ نے حملہ کیا۔

...اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔ دہشتگرد ہلاک

...اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔ دہشتگرد ہلاک

سٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج. اسٹاک ایکسچینج کے اںدر کے حالات۔۔۔۔۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج. اسٹاک ایکسچینج کے اںدر کے حالات۔۔۔۔۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج اور سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج اور سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔       

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔         

برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا

Image
برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا دنیا بھر میں نسلی مساوات کا پرچم لے کر نکلنے والے مظاہرین سیاہ فاموں کی غلامی کی علامتوں کو تہس نہس کرنے لگے، برطانیہ میں مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن، ونسٹن چرچل اور گاندھی کے مجسمے کو نقصان پہنچایا ہے۔ امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلوئیڈ کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد امریکا اور دیگر ملکوں میں ہونے والے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے، برطانیہ کے شہر برسٹل میں مظاہرین نے سترہویں صدی میںغلاموں کی تجارت میں ملوث ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ اکھاڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا اور پھر اسے پانی میں پھینک دیا۔ مظاہرین نے ونسٹن چرچل کے مجمسے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی ، جبکہ گاندھی کے مجسمے پر بھی ایک پلے کارڈ لگا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برسٹل میں مظاہرین نے ایڈورڈکولسن کا مجسمہ اسی انداز میں گرایا جیسے عراق جنگ کے بعد صدام حسین کا مجسمہ گرایا گیا تھا، مظاہرین نے مجسمہ کو پیروں سے روندا اور پھر اسے گلیوں میں گھسیٹے رہے۔ ایڈورڈ کولسن کے بارے میں مشہور ہے کہ اس نے افریقا سے غلام لا کر بہت رقم کمائی تھی اوراسکے نام سے شہر میں کئی یادگاریں قائم ہیں، مظاہرین نے ایڈو

کرونا وائرس کو بھگانے کیلیے بی جے پی رہنما کی ہوائی فائرنگمودی

Image
کرونا وائرس کو بھگانے کیلیے بی جے پی رہنما کی ہوائی فائرنگمودی                                             سرکار کی جماعت کی مقامی رہنما منجو تیواری نے کرونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو  کرونا گو‘کے نعرے لگاتی رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی کی اپیل پرملک بھر میں کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے یوم یکجہتی منایا گیا جس کے دوران شمعیں روشن کی گئیں اورکرونا کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما منجو تیواری نے اپنے وزیراعظم  کی تابعداری مضحکہ خیز انداز میں کی، خاتون رہنما نے نائن ایم ایم پستول سے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو کرونا گو، کے نعرے بھی لگاتی رہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کرگئی....

Image
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کرگئی....                 کراچی:(جمعرات:2020-06-04) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1770 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے  85264 تک پہنچ گئی ہے. اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 607 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 500 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں.اس کے علاوہ بلوچستان میں 51 ، اسلام آباد 38، گلگت بلتستان میں 12 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ آج بروز جمعرات اب تک ملک بھر سے کورونا کے مزید 1972 کیسز اور 41 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 1615 کیسز اور 37 ہلاکتیں، اسلام آباد 356 کیسز 4 ہلاکتیں اور آزاد کشمیر سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے.

طیارہ حادثے کا ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا

Image
طیارہ حادثے کا ایک  مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا، محمد زبیر لاہور سے کراچی آنے والے طیارے میں موجود تھے. طیارے حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر محمد زبیر کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محمد زبیر کی عیادت کی. اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کو جلنے کے باعث جسم پر زخم آئے ہیں. اسپتال انتظامیہ کے مطابق محمد زبیر سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج ہیں.

Street situation when airplane was crash in Karachi

Street situation when airplane was crash in Karachi 

پورا لاک ڈاؤن کرلیں پھر بھی کورونا نہیں رکے گا، وزیراعظم۔۔۔۔

Image
پورا لاک ڈاؤن کرلیں پھر بھی کورونا نہیں رکے گا، وزیراعظم۔۔۔۔           وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آپ پورا لاک ڈاؤن کر لیں تو پھر بھی کورونا نہیں رُکے گا۔ ہمیں اب اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا مطلب ہے کہ جہاں کورونا پھیلا وہاں کنٹرول کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے احساس ٹیلی تھون کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔  وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کچی آبادی میں لوگ جس طرح رہتے ہیں وہاں کتنی دیر تک لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اگر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں بھی لوگوں نے ذمے داری کا مظاہرہ نہ کیا تو ہم کارروائی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رمضان میں گھر میں عبادت کرنی چاہیے، ہمارے علما نے گارنٹیز دی ہیں اب ان کی ذمے داری ہے۔  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ احساس پروگرام جیسا شفاف پروگرام پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان ’احساس ٹیلی تھون‘ میں عوام سے براہ راست عطیات وصول کیے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کو سیاست کی نذر نہیں ہو

چیف جسٹس نے کہاکہ کھربوں روپے خرچ ہو چکے اور مریض صرف 5 ہزار ہیں۔۔۔

Image
چیف جسٹس نے کہاکہ کھربوں روپے خرچ ہو چکے اور مریض صرف 5 ہزار ہیں۔۔۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زکوۃٰکا پیسہ  بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی  لارجر بینچ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ازخود نوٹس کیس کی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسارکیا کہ محکمہ زکوٰۃ نے کوئی معلومات نہیں دیں، جواب میں صرف قانون بتایا گیا ہے۔ جس پر اٹارنی جنرل خالد خان نے کہا کہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈ صوبوں کو دیتی ہے۔ صوبائی حکومتیں زکوٰۃ مستحقین تک نہیں پہنچاتیں، اس فنڈ کا بڑا حصہ تو انتظامی اخراجات پر لگ جاتا ہے۔ اٹارنی جنرل کے جواب پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مسئلہ یہ ہے کہ کسی کام میں شفافیت نہیں، صرف یہ بتایا گیا کہ امداد دی گئی لیکن تفصیل نہیں دی گئی۔ کسی صوبے اور محکمے نے شفافیت پر مبنی رپورٹ نہیں دی، عوام اور بیرون ملک سے لیا گیا پیسہ نہ جانے کیسے خرچ ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کھربوں روپے خرچ ہو چکے اور مریض صرف 5 ہزار ہیں، زکوۃٰ کے پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکت

.....انسانوں کے بعد کرونا وائرس نے شیروں کا شکارکرنا بھی شروع کردیا

Image
..... ا نسانوں کے بعد کرونا وائرس نے شیروں کا شکارکرنا بھی شروع کردیا                  نیویارک کے "برونکس چڑیا گھر" میں چار سالہ شیرنی "نادیہ" میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسے "ملایا" کے علاقے سے امریکا درآمد کیا گیا تھا۔ اس شیرنی میں ناول کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری "کووِڈ 19" کی علامات دیکھتے ہوئے اس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر شیرنی میں یہ وائرس وہاں کام کرنے والے ایک ملازم سے گزشتہ ماہ منتقل ہوا تھا جس کے جسم میں ناول کرونا وائرس ضرور موجود تھا لیکن علامات ظاہر نہیں تھیں۔ برونکس چڑیا گھر نے اس ملازم کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ نادیہ کے علاوہ اس کی ایک بہن "ازُول" بھی کرونا وائرس سے متاثر ہے جبکہ اسی چڑیا گھر میں رکھے گئے دو مزید سائبیرین شیر (سائبیرین ٹائیگرز) اور تین عدد افریقی ببر شیروں میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی ظاہری علامات موجود ہیں۔ تاہم ابھی صرف ’’نادیہ‘‘ کا ٹیسٹ ہی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ہانگ کانگ میں ایک پالتو کتے، اور بیلجیئم میں

وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

Image
....وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے مولانا طارق جمیل کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف آگاہی مہم کو سراہا۔ عمران خان نے کہا کہ کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے علماء کرام کا تعاون درکار ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بہت جلد علماء کرام کے وفد سے خود ملاقات کروں گا۔ عمران خان نے کہا کہ حکومتی کوششوں کامقصد عوام کو وبا سے محفوظ رکھنا ہے جس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علماء کرام نے ہر موڑ پر اور ہر مشکل کی گھڑی میں حکومت کی رہنمائی کی ہے، رمضان کے پیش نظر علماء کرام کی مشاورت سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے فیسوں میں کمی کا حکم مسترد کر دیا۔۔۔

Image
     پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے فیسوں میں کمی کا حکم مسترد کر دیا۔۔۔ نجی اسکولوں کی تنظیموں نے اسکول فیسوں میں کمی کا حکومتِ سندھ کا حکم ہو   ا  میں اڑاتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔    سید حیدر علی نے کہا کہ اسکول فیسوں کا معاملہ بہت حساس ہے،سندھ میں نجی اسکولز 33 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نجی اسکولز پہلے ہی 10 فیصد مفت تعلیم دے رہے ہیں، اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی نہیں کر سکتے، نجی اسکولوں میں 20 فیصد کمی کاحکم عدالت میں چیلنج کریں گے۔ کاشف مرزانے اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکولز فیسوں میں 20 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے صدر کاشف مرزا کا بھی یہ کہنا ہے کہ وہ حکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے ۔

امریکہ کی بھارت کو دھمکی ۔۔۔۔

Image
                                                       امریکہ کی بھارت کو دھمکی ۔۔۔۔        بھارت (2020/04/07) امریکی صدر نے بھارت کو دھمکی دی ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا نہ دی تو جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ امریکی ڈرگ اینڈ فوڈ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی معروف ادویات "کلوروکوئن" اور "ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن" کو کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایسے میں بھارت وہ ملک ہے جہاں ہائیڈروکسی کلوروکوئن ادویات بڑی تعداد میں بنائی جاتی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکی انتظامیہ نے بھارتی وزریراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ادویات کے لیے مدد کی درخواست کی جس پر نریندر مودی نے حامی بھری لیکن بھارت کی جانب سے ادویات کی سپلائی پر پابندی برقرار ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت ٹرمپ کی درخواست پر غور کر رہی ہے اور فیصلہ جلد کیا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے تجارت میں امریکا سے بہت فائدہ اٹھایا ہے، پھر بھی اگر وہ دوا دینے

ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن

Image
ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰ ن معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا کہناہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں. جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمٰ ن نے کہا کہ جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے، کنفرم کورونا کیسز کی تعداد معلوم نہیں ہوسکتی ہے.ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ ٹیسٹنگ کے بغیر ہم آگے نہیں چل سکتے،اس وائرس سے نمٹنے کے لیےہمیں تربیت یافتہ عملے کی بھی فوری ضرورت ہے۔

تبلیغی جعاعت کی مخالفت کے بعد اب تبلیغی جماعت کے حامی سامنے آگے

Image
تبلیغی جعاعت کی مخالفت  کے بعد اب تبلیغی جماعت کے حامی سامنے آگے    تبلیغی جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں۔ (چوہدری پرویز الہی)                مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اسپیکر چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم و زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی. اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے جن لوگوں کو تھانوں میں بند کیا گیا ہے، انہیں فوری رہا کرکے تبلیغی مراکز میں منتقل کیا جائے اور ان کے راشن اور دوسری سہولتوں کا بندوبست کیا جائے۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ تبلیغی جماعت پرامن ضرور ہے لیکن لاوارث نہیں. انہوں نے کہا کہ تبلیغی جماعت سے کوئی ظلم وزیادتی برداشت نہیں کی جائے گی. اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ  جماعت کے ارکان کے ساتھ برے برتاؤ پر دکھ ہوا. یاد رہے کہ گزشتہ روز  رائے ونڈ تبلیغی مرکز شے 27افراد میں کورونا وائرس  کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر پورےقصبے کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا تھا۔ میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند کرکےشہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گ

..ٹرمپ نے شہریوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا

Image
              ..ٹرمپ نے شہریوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیدیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظرعوام کو اسکارف پہننے کا مشورہ دے دیا.امریکا میں کرونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اورامریکا کی تمام 50 ریاستوں میں اب تک اپنے قدم رکھ چکا ہے جس کی وجہ سے وہاں فیس ماسکس، سینی ٹائزرز، وینٹی لیٹرزاوردیگرطبی آلات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے. غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس صورت حال کے پیش نظرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو وائرس سے بچنے کے لیے اسکارف بھی پہن سکتے ہیں. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آپ ماسک خرید سکتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے پاس اسکارف ہوں گے اورآپ ماسک کی جگہ ان اسکارف کو بھی پہن سکتے ہیں. ٹرمپ نے لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ ایسا صرف مختصرعرصے کے لیے کرنا ہو گا

ایرانی فوج امریکی فوجیوں پر حملے منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپاا

Image
            ..ایرانی فوج  ا مریکی فوجیوں پر حملے منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپ   ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر دار کیا ہے کہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو ایران یا اس کے حواریوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی.اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اور اس کے حواری عراق میں امریکی فوج اور اس کے اثاثوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ،اگر ایسا ہوا تو ایران کو اس کی بڑی بھاری قیمت چکانا پڑے گی. خبرایجنسی کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کیا امریکا کے پاس ایسی کوئی انٹیلی جنس معلومات موجود ہیں کہ ایران امریکی فوج یا اس کے اثاثوں پر حملہ کرنے جارہا ہے.
Image
...ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 20 لاکھ ڈالرجاری کر دیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالرکی منظوری دے دی۔ یہ رقم کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے استعمال ہوگی. ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان نے لیے مزید 20 لاکھ ڈالر کی فراہمی سے طبعی آلات جس میں لیبارٹری کا سامان اور پرسنل پروٹیکشن ایکیوپمنٹس وغیرہ خریدے جائیں گے۔اس سے قبل 20 مارچ کو بھی بینک پاکستان کو 5 لاکھ ڈالر فراہم کر چکا ہے. ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے مطابق کرونا وائرس سے پاکستان کی معیشت پر اضافی بوجھ پڑے گا جس کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس رقم کی بدولت کرونا وائرس کی وبا سے ہونے والے نقصانات پرقابو پانے میں مدد ملے گی. خیال رہے کہ رواں ماہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کرونا وائرس کے لیے ساڑے 6 ارب ڈالرکا فنڈ قائم کیا تھا جس کی بدولت ترقی پزیر ممالک کی مدد کی جائے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کیلیے پاکستان کیلیے یہ ابتدائی معاونت ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا.بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ژیاوہانگ ینگ نے کہا کہ اس
Image
فریال تالپور کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست مسترد سلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن اسمبلی فریال تالپور کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا.عدالت نے فریال تالپور کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کی درخواست مسترد کردی جبکہ ان کے بچوں کے بینک اکاؤنٹس فعال کرنے کا حکم دے دیا.واضح رہے کہ فریال تالپور نے اپنے 3 منجمد بینک اکاؤنٹس فعال کرانے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائرکی تھی، ان کا موقف تھا کہ نیب تاحال کوئی جرم ثابت نہیں کر سکا، بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے کی وجہ سے انہیں گھر کا خرچہ چلانے یہاں تک کہ بچوں کے تعلیمی اخراجات ادا کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے.نیب کا موقف تھا کہ فریال تالپور زرداری گروپ آف کمپنی کی ڈائریکٹر اور دستخطی ہیں،زرداری گروپ آف کمپنی کے اکاؤنٹس میں جعلی اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشن موجود ہیں،اربوں روپے کی ٹرانزکشن ملزمان کی مرضی سے کی گئی،فریال تالپور کی درخواست میرٹ پر پوری نہیں اترتی، گھرکے اخراجات چلانے کی بات بھی بے بنیاد ہے.اس لئے اسے مسترد کیا جائے.

مقبوضہ فلسطین (اسراءیل) کرونا کا انتیظار کیون کررہا تھا

Image
                        !کیا کورونا وائرس دجالی سازش  ! مقبوضہ فلسطین (اسراءیل) کرونا کا انتیظار کیون کررہا تھا  کورونا پھیل رہا ہے  197ملکوں تک پھیلی بربادی سے سازش کی  بُو آنا شروع ہو گئی ہے.تین روز پہلے اسرائیلی وزیر صحت بولا ’’ہمیں صدیوں سے انتظار تھا، اب مسیح کی آمد کا وقت آ گیا ہے، ہمارے پاس کورونا کا علاج ہے‘‘۔ اسرائیلی وزیر صحت کا اشارہ مسلمانوں کے نزدیک مسیح، الدجال ہے. آپ کو یاد ہوگا جب کورونا وائرس چین کے صوبے ووہان میں پھیلا تو چین نے فوراً کہا کہ کورونا وائرس امریکی فوجیوں کے ذریعے چین آیا. جواباً امریکی صدر ٹرمپ نے اسے چینی وائرس کہا. یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا اس کے پسِ پردہ طولانی سلسلہ ہے.شاید اس کی بڑی وجہ یہ ہو کہ چین بہت آگے نکل رہا تھا.چینی ماہرین یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ یہ وائرس خصوصی طور پر کسی لیبارٹری میں تیار ہوا تھا۔ آخر 1981میں ایک ناول The Eye of Darknessمیں یہ کیوں بتایا گیا کہ 2020میں چین کے شہر ووہان سے کورونا کا آغاز ہوگا پھر 1990میں کورونا کا انکشاف صدام حسین نے کیوں کیا؟ 2000میں چلنے والے مشہور کارٹون The Simpsonsمیں بھی اس کا ذکر تھ

آئی-سی-سی نے او ڈی آئی پلئیرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری

Image
آئی-سی-سی نے او ڈی آئی پلئیرز کی تازہ ترین رینکنگ جاری   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی-سی-سی پیر کے روز ون ڈے پلیئرز کی تازہ ترین رینکنگ کو جاری کیا. جس میں پاکستان کے بیٹسمین فخر زمان ترقی کرکے نویں نمبر پر اگئے. دبئی سےآئی سی سی نے یہ رینکنگ جاری کی ہے جس میں فخرزمان ٹاپ ٹین میں آگئے فی الحال نویں پوزیشن پر ہے.اس رینکنگ میں بیٹسمین ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہی ہیں بابراعظم بھی پانچویں نمبر پر ہی ہیں. قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ترقی کر کے 16 ویں پوزیش حاصل کرلی. جسپریت بمرا بولنگ میں پہلی پوزیش پر برقرار ہیں. قومی ٹیم کےبولر حسن علی 14 ویں نمبر پر آگئے.

وزیراعظم کاکرونا ریلف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان 🔊

Image
وزیراعظم کاکرونا ریلف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان 🔊 زیراعظم عمران خان نے مکمل لاک ڈاﺅن کی صورت میں وزیراعظم کرونا ریلف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کردیا. قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین نے جب لاک ڈاﺅن کیا تو انہوں نے لوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچایا، پاکستانی طلبہ بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ ان کے ہاسٹل کے نیچے ضرورت کی ساری چیزیں پہنچ جاتی تھیں ۔ ہمارے پاس چین جیسا انفراسٹرکچر نہیں ہے اس لیے نوجوانوں کی ایک فورس بنارہے ہیں. انہوں نے کہا کہ وہ 31 مارچ کو وزیراعظم کرونا ریلیف ٹائیگرز فورس کا اعلان کریں گے،31 مارچ سے والنٹیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔ ان نوجوانوں کو پورے پاکستان میں پھیلا دیں گے اوران کے ذریعے لوگوں کے گھروں میں کھانا پہنچائیں گے. عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم فنڈ کا بھی اعلان کر ے ہیں جس میں لوگ عطیات جمع کرائیں گے، اس فنڈ کے ذریعے بیروزگاراورڈیلی ویجز ملازمین کو پیسے دیے جائیں گے۔احساس پروگرام کے ذریعے لوگوں کو براہ راست پیسے دیں گے اور ٹائیگر فورس بھی اپنے علاقوں سے لوگوں کا ڈیٹا اکٹھا کرے گ

کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کے 4 ڈاکٹر کورونا سے متاثر

Image
کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کے 4 ڈاکٹر کورونا سے متاثر        آغااخان اسپتال کراچی کے 3 ڈاکٹر جن میں ایک سرجن اور ایک ریڈیولوجسٹ بھی شامل ہیں کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں جبکہ لیاقت نیشنل اسپتال کے ایک ریڈیولوجسٹ میں بھی اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے. آغا خان اسپتال کراچی کے حکام نے بتایا ہے کہ اسپتال کے عملے کے 3 افراد جن میں ایک سرجن اور ایک ریڈیولوجسٹ شامل ہیں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد اسپتال نے کورونا وائرس کے مریضوں کی اسکریننگ اور مزید مریض داخل کرنے کا عمل روک دیا ہے.

.شاہد خاقان کے وارنٹِ گرفتاری جاری

Image
          ...شاہد خاقان کے وارنٹِ گرفتاری جاری                  راچی کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے. شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی کراچی کی احتساب عدالت نے سماعت کی. عدالت نے سابق وِزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے علاوہ ریفرنس کے شریک ملزم سابق سیکریٹری ارشد مرزا کے بھی وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں. عدالت کی جانب سے ریفرنس میں سابق ایم ڈی پی ایس او اور ڈی ایم ڈی کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں

وہ کون سے خوش قسمت ممالک ہیں جو اب تک کورونا وائرس سے محفوظ ہیں؟

Image
وہ کون سے خوش قسمت ممالک ہیں جو اب تک کورونا وائرس سے محفوظ ہیں؟ وبائی مرض کورونا نے ملک کے بیشتر ممالک کو متاثر کیا ہے جبکہ 38 خوش قسمت ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا. آج کل کے حالات کے پیشِ نظر جہاں لگتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی حصہ اس وائرس سے محفوظ نہیں ہے وہیں کچھ خوش قسمت ممالک ایسے ہیں جو اس وائرس سے مکمل طور پر پاک ہیں. برونڈی نامی ملک کورونا وائرس سے بالکل پاک ہے، یہاں کے لوگ مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ یہ علاقہ جھیلوں کا ہے جبکہ اس کی مجموعی آبادی 11،890.784 افراد پر مشتمل ہے. بیلیز ایک کیریبین ملک ہے جو امریکہ کے شمال مشرقی ساحل پر واقع ہے. اس کا رقبہ 22،970 مربع کلومیٹر ہے، یہ علاقہ بھی کورونا وائرس سے محفوظ ہے تاہم اس ملک کی مجموعی آبادی 408،487 ہے. بوٹسوانا ٹپوگرافک کا 70 فیصد علاقہ صحرا پر مشتمل ہے۔ یہ بھی اس وبائی مرض سے محفوظ ہے. ڈومینیکا ایک پہاڑی ہے جو جھیل کا گھر سمجھا جاتا ہے. کیپ وردے ایک جزیرہ ہے جس کی مجموعی آبادی 555،987 افراد پر مشتمل ہے. اس کے علاوہ جو ممالک اس وائرس سے محفوظ ہیں ان میں کوموروس، ال سلواڈور،

سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندی

Image
          سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندی           سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی. مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں صرف 3 سے 5 افراد مسجد میں باجماعت ادا کریں گے، نماز جمعہ کے اجتماعات بھی اتنی ہی تعداد میں ہوں گے. ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ حکومت نے مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ تمام #مکاتب فکر کے علماء کی مشاورت سے کیا.

کرائسٹ چرچ مساجد حملہ ملزم 51 افراد کے قتل میں قصوروار قرار

Image
کرائسٹ چرچ مساجد حملہ ملزم 51 افراد کے قتل میں قصوروار قرار              نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ایک سال پہلے دو مساجد پر حملے کے ملزم برینٹن ٹیرنٹ کو51 افراد کے قتل سانحہ میں جمعرات کو مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے نیوساؤتھ ویلز کے رہنے والے برینٹن ٹیرنٹ (29) نے 51 افراد کے قتل اور دہشت گردی پھیلانے کے جرم کو قبول کیا اس سے پہلے انہوں نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات سے انکارکردیا تھا جبکہ جون میں اس معاملہ پر سماعت چل رہی تھی. سماعت  کے دوران  لوگوں کو آنے کی اجازت نہیں دی گئی اور برینٹن اوراس کے وکیل کو ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت میں شامل کیا گیا. دونوں مساجد کے نمائندے اس سماعت میں متاثرہ خاندان کی جانب سے شامل ہوئے. برینٹن کو آئندہ یکم مئی تک کے لیے حراست میں رکھا گیا ہے گزشتہ سال 15 مارچ کو فوجی وردی میں مسلح شخص برینٹن ٹیرنٹ نے کرائسٹ چرچ میں شہرالنوراورلین ووڈ مسجد میں 51 نمازیوں کوشہید کرکے انٹرنیٹ پرلائیو اسٹریم کر دیا تھا. اس حملہ میں 49 افراد زخمی بھی ہوئے تھے. نیوزی لینڈ کی تاریخ میں یہ اب تک کا سب سے خوفناک حملہ تھا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا. نیوزی

پاکستانیون کےلیے بڑی خوشخبر

Image
                ...    پاکستانیون کےلیے بڑی خوشخبر       ‏اس وقت پاکستان میں تقریبا 945 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔ ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھے جبکہ کل ایک ہی دن میں 120 مریض صحت مند ہوکر گھروں کو واپس چلے گئےہیں۔‏کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے. لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں. نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے. روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہے‏دنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں. پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں. پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہے‏پولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم. مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں ل

تبلیغی اجتماع انتظامیہ نےتمام نقل وحرکت روکنے کا فیصلہ کرلیا .

Image
تبلیغی اجتماع انتظامیہ نےتمام نقل وحرکت روکنے کا فیصلہ کرلیا                                             تبلیغی اجتماع انتظامیہ نے تمام نقل وحرکت روکنے کا فیصلہ کرلیا، انتظامیہ نے ہدایت نامہ جاری کیا کہ تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں وہیں رک جائیں، تبلیغی جماعتیں بیان، گشت اور مجمع لگانے سے گریز کریں، تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون کریں. تفصیلات کے مطابق تبلیغی اجتماع انتظامیہ نے تمام نقل وحرکت روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے. تبلیغی جماعت رائیونڈ نے انتظامیہ سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا.ہدایت نامے میں ملک بھر میں تبلیغی جماعتوں کے معززین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ تبلیغی جماعتیں جہاں ہیں وہیں رکیں. تبلیغی جماعتوں میں شامل معززین بیان، گشت اور مجمع لگانے سے گریز کریں۔ تمام جماعتیں انتظامیہ سے تعاون کریں.واضح رہے گزشتہ روز بارہ کہومیں تبلیغی جماعت کے7 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی.

رونا وائرس: سندھ کی جیلوں سے829 قیدی رہا

Image
              رونا وائرس: سندھ کی جیلوں سے829 قیدی رہا                                                                       کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر صوبے کی جیلوں سے 829 قیدیوں کو رہا کردیا گیا. سندھ ہائی کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیشن کورٹ سمیت دیگرعدالتوں میں معمولی جرائم کے قیدیوں کورہا کردیا گیا ہے. گزشتہ روز سندھ حکومت نے معمولی کیس میں ضامن نہ ہونے کی وجہ سے بند قیدیوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا تھا اورآئی جی جیل کو ہدایت کی تھی کہ ہرقیدی کی صحت کے حوالے سے فہرست بنا کر بھیجیں. وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ جو قیدی سزا پوری کرچکے ہیں اورجرمانہ دینے کے قابل نہیں ان کا جرمانہ حکومت ادا کرے گی. آئی جی جیل خانہ جات کو ہدایت کی گئی تھی کہ قیدی کی عمر، جرم اورجیل میں آنےکی تاریخ بھی بتائی جائے۔قانون کے حساب سے دیکھا جائے گا کہ کتنے قیدیوں کو چھوڑا جاسکتا ہے. اہم خبریں

سعودی حکومت نے فی الحال کو حج معاہدے سے روک دیا

Image
        سعودی حکومت نے فی الحال کو حج معاہدے سے روک دیا                                                           پاکستان نے حج معاہدے پر کام روک دیا سعودی حکومت نے پاکستان کو حج 2020 کے لیے ہونے والے معاہدے سے فی الحال روک دیا ہے۔ سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں.سعودی حکومت نے مراسلے میں لکھا ہے کہ سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور بہتری ہوتے ہی نئے منصوبے سے متعلق آگاہ کر دیا جائےپاکستان گا.

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، گرفتار شہریوں کی پیشی و رہائی

Image
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، گرفتار شہریوں کی پیشی و رہائی                                         کراچی میں گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے شہریوں کو آج سٹی کورٹ کی مختلف عدالتوں میں پیش کیا گیا. جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی نے 50 شہریوں کو ذاتی مچلکے پر رہا کر دیا 100 سے زائد شہریوں کو شہرِ قائد کے مختلف اضلاع کی عدالتوں میں پیش کیا گیا. جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کراچی کے تھانوں کلفٹن، درخشاں، بوٹ بیسن سے گرفتار کیے گئے 50 شہریوں کو پیش کیا گیا تھا جنہیں ذاتی مچلکے پر رہا کر دیا گیا ہے. پولیس کے مطابق شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے پر گرفتار کیا گیا تھا. عدالت میں پیشی کے موقع پر احتیاطی تدابیر کے تحت پولیس نے شہریوں کو ایک دوسرے سے فاصلے کے ساتھ رہنے کی ہدایت کی.

!کورونا وائرس کے بارے کچھ غلط فہمیاں اور حقائق

Image
            !کورونا وائرس کے بارے کچھ غلط فہمیاں اور حقائق                           کورونا وائرس وبا کی شکل اختیار کرنے کے بعد دنیا کے 190 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے اور اب تک 4 لاکھ سے زائد افراد کو اس سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 20 ہزار کے لگ بھگ افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں. پاکستان میں بھی تیزی سے اس مہلک وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے وقت میں کورونا وائرس کے بارے میں بہت سی غلط معلومات اس وقت زیرگردش ہیں. لیکن چند حقائق درج ذیل ہیں- یاد رکھیے! عالمی ادارہ صحت کے مطابق کسی بھی عمر کے لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ مگر عمررسیدہ یعنی بزرگ اور ایسے افراد جو پہلے ہی کسی بیماری مثلاً "دمہ، شوگر، عارضہ قلب، کینسر" میں مبتلا ہیں، اس وائرس کی وجہ سے ان کی بیماری سنگین ہو سکتی ہے.

Live status of Covid-19

https://infographics.channelnewsasia.com/covid-19/map.html

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

Image
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا                                                            اسلام آباد ( اپڈیٹ ہے پاکستانی) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے اور اب متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک ہزار 22 ہوگئی ہے سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1022 ہوگئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائر س کے 50 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دوران ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے بدھ کو ہونے والی ہلاکت کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ 5 مریض ایسے ہیں جو تشویشناک حالت میں ہیں۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 21 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے سب سے زیادہ سندھ متاثر ہوا ہے جہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 413 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 310، بلوچستان میں 117 ، گلگت بلتستان میں 81 ، خیبر پختونخوا میں 80 ، اسلام آباد میں 20 اور آزاد

لاک ڈاﺅن، کراچی میں پولیس نے ڈاکٹروں کو سیلیوٹ پیش کرتے ہوئے سلامی دی

Image
                لاک ڈاﺅن، کراچی میں پولیس نے ڈاکٹروں کو                      .سیلیوٹ پیش کرتے ہوئے سلامی دی                     کراچی (اپڈیٹ ہے پاکستانی) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ سات افراد جان کی بازی ہا ر چکے ہیں اور ایسے میں پاکستان کے ہیروز ڈاکٹرز اس جنگ میں سینہ تانے ہوئے دیوار بن گئے ہیں اور بھر پور لڑائی کرتے دکھائی دے رہے ہیں.  صورتحال میں جب ڈاکٹرز کلفٹن بوٹ بیسن کے علاقے سے گزر رہے تھے تو پولیس نے انہیں روک لیا اور جیسے ہی معلوم ہوا کہ وہ ڈاکٹرز ہیں تو ٹریفک پولیس اور سندھ پولیس کے اہلکاروں نے انہیں عزت دیتے ہوئے فوری سیلیوٹ پیش کرتے ہوئے سلامی دی. پولیس نے عزت کے ساتھ ڈاکٹرز کو وہاں سے روانہ کرتے ہوئے نئی مثال قائم کر دی ہے اور سب کے دل جیت لیے ہیں. سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد (413) ہو گئی ہے جبکہ پنجاب میں یہ تعداد (295) تک جا پہنچی ہے ۔لیکن اس سنگین حالات میں بھی پاکستان کے ڈاکٹرز بہادری کے ساتھ اس وباءکے خلاف جنگ لڑتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور کم وسائل کے باوجود شاندار خدمات سر انجام دے

دنیا تنازعات کو فوری طور ختم کرے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے جنگ بندی کی اپیل

Image
     دنیا تنازعات کو فوری طور ختم کر ے  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے جنگ بندی .کی اپیل                                                                           نیویارک (اپڈیٹ ہے پاکستانی)نیسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے دنیا سے جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیاتنازعات کو فوری طور پر ختم کرے. سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ جنگ سے متاثرہ مماملک میں نظام صحت تباہ ہوچکا ہے، دنیا کو کورونا وائرس جیسے چیلنج کا سامنا ہے، انتوینوگوتریس نے کہاہے کہ جنگ سے متاثرہ ممالک میں بچے اور خواتین متاثر ہورہے ہیں. یہ وقت قومیت، مسلک اور عقیدے کی جنگ کا نہیں وائرس سے لڑنے کا ہے، دنیا بھر کے ممالک کو کورونا وائرس جیسے دشمن کا مقابلہ کرنا .