..پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی.....
........پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی، یہ ذمے داری کالعدم بلوچلبریشن آرمی کی طرف سے مبینہ طورپرقبول کی گئی.
بتایاگیا ہے کہ حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے بی ایل اے نے کہا کہ ان کے خود کش .مباروں پر مبنی مجید بریگیڈ نے حملہ کیا۔
Comments
Post a Comment