کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں کے 4 ڈاکٹر کورونا سے متاثر

آغااخان اسپتال کراچی کے 3 ڈاکٹر جن میں ایک سرجن اور ایک ریڈیولوجسٹ بھی شامل ہیں کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں جبکہ لیاقت نیشنل اسپتال کے ایک ریڈیولوجسٹ میں بھی اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے.
آغا خان اسپتال کراچی کے حکام نے بتایا ہے کہ اسپتال کے عملے کے 3 افراد جن میں ایک سرجن اور ایک ریڈیولوجسٹ شامل ہیں کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد اسپتال نے کورونا وائرس کے مریضوں کی اسکریننگ اور مزید مریض داخل کرنے کا عمل روک دیا ہے.

Comments
Post a Comment