ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن



ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن




معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا کہناہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں.
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے، کنفرم کورونا کیسز کی تعداد معلوم نہیں ہوسکتی ہے.ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ ٹیسٹنگ کے بغیر ہم آگے نہیں چل سکتے،اس وائرس سے نمٹنے کے لیےہمیں تربیت یافتہ عملے کی بھی فوری ضرورت ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا