سعودی حکومت نے فی الحال کو حج معاہدے سے روک دیا

       
سعودی حکومت نے فی الحال کو حج معاہدے سے روک دیا
                             


                           

پاکستان نے حج معاہدے پر کام روک دیا
سعودی حکومت نے پاکستان کو حج 2020 کے لیے ہونے والے معاہدے سے فی الحال روک دیا ہے۔ سعودی وزیر حج کا مراسلہ وزارت مذہبی امور کو موصول ہوا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدہ نہ کریں.سعودی حکومت نے مراسلے میں لکھا ہے کہ سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور بہتری ہوتے ہی نئے منصوبے سے متعلق آگاہ کر دیا جائےپاکستان گا.

Comments

Popular posts from this blog

برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا