دنیا تنازعات کو فوری طور ختم کرے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے جنگ بندی کی اپیل


    دنیا تنازعات کو فوری طور ختم کرے
 سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی دنیا سے جنگ بندی .کی اپیل
                                
       
                                
نیویارک (اپڈیٹ ہے پاکستانی)نیسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے دنیا سے جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیاتنازعات کو فوری طور پر ختم کرے.

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ جنگ سے متاثرہ مماملک میں نظام صحت تباہ ہوچکا ہے، دنیا کو کورونا وائرس جیسے چیلنج کا سامنا ہے، انتوینوگوتریس نے کہاہے کہ جنگ سے متاثرہ ممالک میں بچے اور خواتین متاثر ہورہے ہیں.

یہ وقت قومیت، مسلک اور عقیدے کی جنگ کا نہیں وائرس سے لڑنے کا ہے، دنیا بھر کے ممالک کو کورونا وائرس جیسے دشمن کا مقابلہ کرنا .

Comments

Popular posts from this blog

برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا