ایرانی فوج امریکی فوجیوں پر حملے منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپاا


            ..ایرانی فوج امریکی فوجیوں پر حملے منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپ






  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر دار کیا ہے کہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو ایران یا اس کے حواریوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی.اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اور اس کے حواری عراق میں امریکی فوج اور اس کے اثاثوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ،اگر ایسا ہوا تو ایران کو اس کی بڑی بھاری قیمت چکانا پڑے گی.
خبرایجنسی کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کیا امریکا کے پاس ایسی کوئی انٹیلی جنس معلومات موجود ہیں کہ ایران امریکی فوج یا اس کے اثاثوں پر حملہ کرنے جارہا ہے.

Comments

Popular posts from this blog

برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا