پاکستانیون کےلیے بڑی خوشخبر
... پاکستانیون کےلیے بڑی خوشخبر
اس وقت پاکستان میں تقریبا 945 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونے کے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔
ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھے جبکہ کل ایک ہی دن میں 120 مریض صحت مند ہوکر گھروں کو واپس چلے گئےہیں۔کل ایران سےآئےہوئے 670 لوگوں میں کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے.
لاک ڈاؤن کےبعد پچھلے تین دن میں. نئےمریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آ چکی ہے.
روزانہ 100 کے قریب مریض بڑھ رہے تھےجبکہ کل صرف 43 نئے مریض آئے
دنیا کیطرف دیکھیں تو 1000 یا زائد مریضوں والےممالک میں سےپاکستان سب سےمحفوظ ملک ہےدنیا کی نسبت سب سےکم ہلاکتیں ہیں سیریس حالت والے مریض سب سے کم ہیں سب سےکم مقامی مریض ہیں.
پاکستان میں کورونا آئے تقریباً ایک ماہ ہوگیاہے اور ایک ماہ گزرنےکے باوجود سب سے کم مریض پاکستان میں ہیں.
پاکستان کے ہمسائے ایران چین جیسے دو خطرناک ملک ہونے کے باوجود سب سے کم متاثر ملک ہےپولینڈ،انڈیا،مصر،فلپائن،یونان میں مریض پاکستان سےکم.
مگر ہلاکتیں ہم سےبہت زیادہ ہیں
لوگوں کوحوصلہ دیں، انکی ہمت بڑھائیں کہ مریض بڑھنےکیوجہ سے پریشان نا ہوں.
ہم نےصرف 15 دن گھر میں بند ہوکر، احتیاط کرکےکورونا کو مزید پھیلنے سےروکنا ہےاور انشاءاللہ.
ہم کورونا کےخلاف جنگ جیت جائیں گے

Comments
Post a Comment