Posts

Showing posts from June, 2020

..پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی.....

Image
........پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی گئی، یہ ذمے داری کالعدم بلوچلبریشن آرمی کی طرف سے مبینہ طورپرقبول کی گئی. بتایاگیا ہے کہ حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے بی ایل اے نے کہا کہ ان کے خود کش .مباروں پر مبنی مجید بریگیڈ نے حملہ کیا۔

...اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔ دہشتگرد ہلاک

...اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔ دہشتگرد ہلاک

سٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج. اسٹاک ایکسچینج کے اںدر کے حالات۔۔۔۔۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج. اسٹاک ایکسچینج کے اںدر کے حالات۔۔۔۔۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج اور سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج اور سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔       

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔

اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی لائیو کوریج۔         

برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا

Image
برطانیہ، مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ گرا دیا دنیا بھر میں نسلی مساوات کا پرچم لے کر نکلنے والے مظاہرین سیاہ فاموں کی غلامی کی علامتوں کو تہس نہس کرنے لگے، برطانیہ میں مظاہرین نے ایڈورڈ کولسٹن، ونسٹن چرچل اور گاندھی کے مجسمے کو نقصان پہنچایا ہے۔ امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلوئیڈ کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد امریکا اور دیگر ملکوں میں ہونے والے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے، برطانیہ کے شہر برسٹل میں مظاہرین نے سترہویں صدی میںغلاموں کی تجارت میں ملوث ایڈورڈ کولسٹن کا مجسمہ اکھاڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا اور پھر اسے پانی میں پھینک دیا۔ مظاہرین نے ونسٹن چرچل کے مجمسے کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی ، جبکہ گاندھی کے مجسمے پر بھی ایک پلے کارڈ لگا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برسٹل میں مظاہرین نے ایڈورڈکولسن کا مجسمہ اسی انداز میں گرایا جیسے عراق جنگ کے بعد صدام حسین کا مجسمہ گرایا گیا تھا، مظاہرین نے مجسمہ کو پیروں سے روندا اور پھر اسے گلیوں میں گھسیٹے رہے۔ ایڈورڈ کولسن کے بارے میں مشہور ہے کہ اس نے افریقا سے غلام لا کر بہت رقم کمائی تھی اوراسکے نام سے شہر میں کئی یادگاریں قائم ہیں، مظاہرین نے ایڈو

کرونا وائرس کو بھگانے کیلیے بی جے پی رہنما کی ہوائی فائرنگمودی

Image
کرونا وائرس کو بھگانے کیلیے بی جے پی رہنما کی ہوائی فائرنگمودی                                             سرکار کی جماعت کی مقامی رہنما منجو تیواری نے کرونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو  کرونا گو‘کے نعرے لگاتی رہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی کی اپیل پرملک بھر میں کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے یوم یکجہتی منایا گیا جس کے دوران شمعیں روشن کی گئیں اورکرونا کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما منجو تیواری نے اپنے وزیراعظم  کی تابعداری مضحکہ خیز انداز میں کی، خاتون رہنما نے نائن ایم ایم پستول سے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو کرونا گو، کے نعرے بھی لگاتی رہیں۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کرگئی....

Image
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کرگئی....                 کراچی:(جمعرات:2020-06-04) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1770 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے  85264 تک پہنچ گئی ہے. اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 607 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 500 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں.اس کے علاوہ بلوچستان میں 51 ، اسلام آباد 38، گلگت بلتستان میں 12 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ آج بروز جمعرات اب تک ملک بھر سے کورونا کے مزید 1972 کیسز اور 41 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 1615 کیسز اور 37 ہلاکتیں، اسلام آباد 356 کیسز 4 ہلاکتیں اور آزاد کشمیر سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے.