جنوری کے بعد ایک دن کے دوران اے ٹی ایم سے صرف 1ہزار روپے نکلوانے کی اجازت ہوگی کراچی اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد صرف ایک ہزار روپے مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک معاملہ زیر گردش ہے جس کے مطابق بینک صارفین کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی نئی حد مقرر کرنے کے حوالےسے پیغامات موصول ہوئے۔ صارفین کو موصول ہونے والے پیغام می - بتایا گیا کہ "23 جنوری کے بعد ایک دن کے دوران اے ٹی ایم سے صرف 1ہزار روپے نکلوانے کی اجازت ہوگی اس معاملے بینک صاریفن کی جانب سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا کوئی بھی بینک کیسے اپنے صارف کو ایک دن کے دوران صرف ایک ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اس تمام معاملے کا علم ہونے پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وضاحتی بیان جاری کیا گیا مرکزی بینک کے حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسی کوئی بھی پابندی عائد نہیں کی گئی۔ کوئی صارف اپنے بینک اکاونٹ کی اے ٹی ایم سے کتنے پیسے نکلوا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ متعلقہ بینک ہی کرتا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کوئی پابندی
Posts
Showing posts from January, 2021