Posts

Showing posts from 2021

Social Media Time

Image
UP Time Hello Everyone, can't fix what's wrong with your social media account. No worries. You're fine. I'm here to fix any problems with your media. Social media is one of the most growing way of digital marketing , which gives many benefits that help you to reach millions of people all over the world Sometimes user facing problems .if you are experiencing any issues with your social media profiles and pages I will help you to solve and fix any kind of issues or problems. My services? -login issues -Gmail business and personal account issues -Facebook ad account enabling -Facebook business manager issues -Instagram account issues -Help with login verification -Help with temporary account locked -Facebook page name & username changing -Help with locked or limited account -Facebook ad account issues -business manager issues -business account issues -Help with account reactivation -Safety and security of your social media accounts -Fac
Image
                    جنوری کے بعد ایک دن کے دوران اے ٹی ایم سے صرف 1ہزار روپے نکلوانے کی اجازت ہوگی   کراچی اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد صرف ایک ہزار روپے مقرر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک معاملہ زیر گردش ہے جس کے مطابق بینک صارفین کو اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی نئی حد مقرر کرنے کے حوالےسے پیغامات موصول ہوئے۔ صارفین کو موصول ہونے والے پیغام می - بتایا گیا کہ "23 جنوری کے بعد ایک دن کے دوران اے ٹی ایم سے صرف 1ہزار روپے نکلوانے کی اجازت ہوگی اس معاملے بینک صاریفن کی جانب سے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا کوئی بھی بینک کیسے اپنے صارف کو ایک دن کے دوران صرف ایک ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے کی اجازت نہیں دے سکتا۔ اس تمام معاملے کا علم ہونے پر اسٹیٹ   بینک کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وضاحتی بیان جاری کیا گیا   مرکزی بینک کے حکام نے واضح کیا ہے کہ ایسی کوئی بھی پابندی عائد نہیں کی گئی۔ کوئی صارف اپنے بینک اکاونٹ  کی اے ٹی ایم سے کتنے پیسے نکلوا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ متعلقہ بینک ہی کرتا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کوئی پابندی